لوئر مڈل کلاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نچلا متوسط طبقہ یا جماعت، نسبتاً کم آمدنی والے لوگ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نچلا متوسط طبقہ یا جماعت، نسبتاً کم آمدنی والے لوگ۔